ملک بھر میں یوم پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا

2018-03-23 19:25:07
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

اسلام آباد(آئی این پی )  ملک بھر میں یوم پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا ۔دن کے آغاز پر وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔ لاہور میں مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب کا انعقاد  کیا گیا ۔شکرپڑیاں گرانڈ میں مرکزی تقریب میں صدر مملکت ممنون حسین، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، تینوں مسلح افواج کے سربراہان، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات سمیت دیگر سول و عسکری حکام نے شرکت  کی  ۔


شیئر

Related stories