عرب لیگ کی بین الاقوامی فوجداری عدالت سے مبینہ اسرائیلی جرائم کی تحقیقات کی اپیل

2018-04-04 15:13:09
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn


 تین تاریخ کو عرب لیگ نے قاہرہ  میں ایک بیان جاری کیا ۔ بیان  میں   فلسطین کے بین الاقوامی فوجداری عدالت سے   فلسطینی مظاہرین کے خلاف اسرائیل کے جنگی جرائم  اور "انسانیت کے خلاف جرائم" کے بارے میں تحقیقات  کیے جانے کے مطالبے کی حمایت کی گئی.
یاد رہے کہ تیس مارچ  کو یومِ ارض کے موقع پر بیس ہزار سے زائد فلسطینیوں نے غزہ کے سرحدی علاقے میں بڑا احتجاجی  جلوس نکالا ۔ اسرائیلی فوج  کی  مظاہرین پر فائرنگ سے   سترہ فلسطینی ہلاک اور  ایک ہزار پانچ سو سے زائد  زخمی ہوئے۔


شیئر

Related stories