بیلٹ اینڈ روڈ اقدام دنیا کے لئے ترقی اور امن کا مثبت پیغام ہے' وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا چائنہ گلوبل ٹیلی ویژن نیٹ ورک کو انٹرویو

2018-04-09 17:10:00
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

بیلٹ اینڈ روڈ اقدام دنیا کے لئے ترقی اور امن کا مثبت پیغام ہے'  وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا چائنہ گلوبل ٹیلی ویژن نیٹ ورک کو انٹرویو

بیجنگ (آئی این پی) پاکستانی  وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ دی بیلٹ اینڈ روڈ  انیشیٹو دنیا کے لئے ترقی اور امن کا مثبت پیغام ہے۔ سی پیک منصوبہ پاکستان کی معاشی ترقی کا باعث بنے گا۔ دنیا تسلیم کررہی ہے  کہ دی بیلٹ اینڈ روڈ  انیشیٹو نسلوں کا منصوبہ  ہے۔  پیر کو شاہد خاقان عباسی نے چائنہ گلوبل ٹیلی ویژن نیٹ ورک کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ بیلٹ اینڈ روڈ اقدام دنیا کے لئے ترقی اور امن کا مثبت پیغام ہے پاکستان چین کی قیادت کے مثبت وژن سے متفق ہے دنیا تسلیم کررہی ہے  کہ دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو  نسلوں کا منصوبہ ہے ۔سی پیک منصوبہ پاکستان کی معاشی ترقی کا باعث بنے گا۔


شیئر

Related stories