سی پیک کا مقصد علاقائی رابطوں کا فروغ انفراسٹرکچر کی بہتری اور سماجی ترقی ہے' چینی سفیر ژائوجنگ

2018-04-25 16:07:48
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان میں چین کے سفیر ژائوجنگ نے کہا ہے کہ سی پیک کا مقصد علاقائی رابطوں کا فروغ انفراسٹرکچر کی  بہتری اور سماجی ترقی  ہے' سی پیک کی تعمیر باہمی احترام پر مبنی  ہے۔ بدھ کو سی پیک سے متعلق پانچ سالہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چین کے سفیر ژائو جنگ نے کہا کہ چین پاکستان کا قدرتی شراکت دار ہے۔ پاکستان کا محل وقوع اسٹریٹیجک ہے سی پیک کا مقصد علاقائی رابطوں کا فروغ ہے  سی پیک کی تعمیر باہمی احترام پر مبنی ہے سی پیک کا مقصد انفراسٹرکچر کی بہتری اور سماجی ترقی ہے سی پیک ایک لمبا سفر ہے۔


شیئر

Related stories