پاک چین ریلوے کا تعاون بڑھانے پر اتفاق

2018-05-10 15:42:01
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

اسلام  آباد (آئی این پی )پاکستانی وزارت ریلوے کے چیئرمین جاویدانور اورچائناریلوے کنسٹرکشن کارپوریشن کے نائب صدر مسٹریانگ نے پاکستان میں ریلوے کی بہتری کیلئے تعاون بڑھانے پراتفاق کیاہے۔پاکستان کادورہ کرنے والے معززمہمان نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت کوٹری اور اٹک کے درمیان مین لائن تھری کے قابل عمل ہونے کی ابتدائی رپورٹ میں گہری دلچسپی ظاہر کی ہے۔


شیئر

Related stories