پاکستان نے چینی سینٹرل ملٹری کمیشن کو نشان امتیاز ملٹری عطاء کر دیا

2018-05-18 16:41:07
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn


اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان نے چینی سینٹرل ملٹری کمیشن کو نشان امتیاز ملٹری عطاء کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو چیئرمین چینی سینٹرل ملٹری کمیشن کو نشان امتیاز ملٹری عطاء کر دیا گیا۔ جنرل چانگ یوشا کو اعزاز ایوان صدر میں منعقدہ تقریب میں دیا گیا۔ قائمقام صدر صادق سنجرانی نے چینی جنرل کو نشان امتیاز ملٹری دیا۔ تقریب میں مسلح افوا ج کے سربراہان ' چینی سفیر اور اعلیٰ حکام  شریک ہوئے۔


شیئر

Related stories