چینی شہریوں کی پاکستان میں سیکیورٹی کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں، ،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشیاسلام آباد (آئی این پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چینی وزیرخارجہ سے ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات کو فروغ ، اسٹرٹیجک
18:34:40 08-09-2018اوٹاوا(آئی این پی) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سے ملاقات کی۔ کینیڈین وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ملالہ یوسف زئی سے ملاقات پر بہت خوشی ہوئی۔جسٹن ٹروڈو نے مزید کہا کہ ملاقات میں ملالہ سے جی 7 کی صنفی برابری سے متعلق مشاورتی کونسل کے امور پر بھی بات ہوئی تاہم ہمارا عزم ہے
16:18:16 08-09-2018اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے دفتر خارجہ کا دورہ کیا اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ون آن ون ملاقات کی،پاکستانی وفد کی قیادت وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی جبکہ چینی وفد کی قیادت وزیر خارجہ وانگ نے کی ،چین
16:17:26 08-09-2018اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان کےوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چودھری فواد حسین نے کہا ہے کہپاکستان اور چین کی دوستی ہمیشہ مشکلات اور کڑے وقت میں مزید مضبوط ہوئی
16:19:59 07-09-2018سنہو ا نیوز ایجنسی کے مطابق چینی صنعتی ادارے کے مالی تعاون سے چین میں تعلیم کے حصول کے لیے آنے والے پاکستانی طالب علموں کی دوسری کھیپ کی الوداعی تقریب چھ تاریخ کو پاکستان میں منعقد ہوئی۔
15:55:59 07-09-2018بیجنگ میں قائم پاکستانی سفارتخانے میں چھہ ستمبر کو یوم دفاع پاکستان اور یوم شہدا کو جزبے اور پر وقار طریقے سے منایا گیا۔یوم دفاع کو شہدا کے ساتھ ساتھ وطن کے دفاع کے لیے قربانی پیش کرنے والے دھرتی کے سپوتوں سےمنسوب کیا گیا ۔
15:52:28 07-09-2018چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون ینگ نے چھ تاریخ کو اعلان کیا کہ چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای سات سے نو ستمبر تک پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے ۔
18:52:48 06-09-2018پاکستان افغانستان میں ثالثی کے لیے تعاون کرے، امریکی وزیرخارجہواشنگٹن(آئی این پی ) امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں ثالثی کے لیے تعاون کرے ،
18:43:21 05-09-2018اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان کے نو منتخب صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ٹوئٹر پر میرے لیے1000 سے زائد پیغامات پڑھنامشکل ہے،
18:40:43 05-09-2018اسلام آباد(آئی این پی ) چیف الیکشن کمشنر نے فارم 7 پر صدارتی انتخاب کا حتمی نتیجہ مرتب کرلیا ، تحریک انصاف کے ڈاکٹر عارف علوی بطور صدارتی امیدوار کامیاب قرار پائے ہیں،
18:39:52 05-09-2018چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے چار ستمبر کو نو منتخب پاکستانی صدر عارف علوی کے نام ایک تحنیتی پیغام بھیجتے ہوئے انہیں پاکستان کے نئے صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔
18:34:26 05-09-2018پاکستان کی شاہراہ قرارقرم کی ترتیب نو کے دوسرے مرحلے(حویلیاں تا تھا کوٹ )کا اہم جزوی پروجیکٹ بنیادی طور پر مکمل ہو گیا ہے ۔ اس شاہراہ کی تکمیل کے بعد حویلیاں اور تھاکوٹ کے درمیان آمدورفت کا وقت بہت حد تک کم ہو جائے گا ۔ اس سے پاکستا ن کی معاشی ترقی اور چین پاک اقتصادی و تجارتی تعاون کے لئے فعال کردار ادا کیا جائے گا ۔
15:58:49 05-09-2018