پاکستان

چینی کمپنی کی جانب سے پاکستان میں سوکی کناری نامی پن بجلی گھر کی تعمیر جاری ہے

چینی کمپنی کی سرمایہ کاری سے پاکستان میں سوکی کناری نامی پن بجلی گھر کی تعمیر زور و شور سے جاری ہے۔

15:57:03 05-09-2018

رواں ما لی سال کے پہلے ماہ میں خشک میوہ جات کی برآمدات میں 50فیصد کمی

​فیصل آباد (آئی این پی )رواں ما لی سال کے پہلے ماہ میں خشک میوہ جات کی برآمدات میں 50فیصد کمی تفصیل کے مطا بق گز شتہ ما لی سال کے پہلے ماہ میں16لا کھ ڈالر کے خشک میوہ جات جن میں اخروٹ،خشک خوبا نی ،انار دا نہ،سو گی،مونگ پھلی اور دیگر خشک فروٹ شا مل ہیں برآمد کیے گئے تھے 

16:28:15 04-09-2018

رواں مالی سال کے پہلے ماہ میں سو تی دھا گے کی ایکسپورٹ میں 8فیصد اضافہ

​فیصل آباد (آئی این پی ) رواں ما لی سال کے پہلے ماہ میں سو تی دھا گے کی ایکسپورٹ میں 8فیصد اضا فہ تفصیل کے مطا بق گز شتہ مالی سال کے پہلے ما ہ میں10کروڑ80ڈا لر کا سو تی دھاگہ ایکسپورٹ کیا گیا تھا 

16:27:28 04-09-2018

پاکستانی وزیراعظم کاسمگلنگ، حوالہ اور ہنڈی کی روک تھام کیلئے قوانین مزید موثر بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (آئی این پی ) سمگلنگ، حوالہ اورہنڈی جیسے غیرقانونی ذرائع سے رقوم کی منتقلی کے خاتمے کیلئے اسلام آباد میں اعلی سطح کاایک اجلاس ہوا۔پاکستان کےوزیراعظم عمران خان نے اجلاس کی صدارت کی۔

16:26:24 04-09-2018

کولیشن سپورٹ فنڈ کی معطلی پاکستان سے سیکیورٹی تعاون منسوخی کا حصہ ہے،پینٹاگون

​واشنگٹن(آئی این پی )  امریکہ نے کہا  ہے کہ پاکستان سے سیکیورٹی تعاون کی معطلی کا اعلان جنوری 2018 میں کیا گیا تھا،

19:53:01 03-09-2018

پاکستان اور افغانستان کا مشترکہ ورکنگ گروپس کے تحت تعاون جاری رکھنے پراتفاق

​اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے  افغان ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطے میں پاکستان کی جانب سے افغانستان میں امن واستحکام کیلئے بھرپورعزم کااعاد ہ کیا ۔

19:52:19 03-09-2018

امریکا نے پاکستان کی 2 کمپنیوں پر پابندیاں،30کروڑ ڈالر کی امداد منسوخ کردی

​واشنگٹن(آئی این پی ) ترجمان پینٹاگون کے مطابق امریکہ کی جانب سے پاکستان کو دہشت گردوں کے خلاف جنگ کے لیے دی جانے والی 30 کروڑ ڈالر کی امداد منسوخ کردی گئی ہے 

18:48:29 02-09-2018

صدارتی انتخاب، الیکشن کمیشن نے پولنگ اسٹیشن میں موبائل فون لے جانے پر پابندی عائد کر دی

​ اسلام آباد(آئی این پی )  الیکشن کمیشن آف پاکستان  نے  صدارتی انتخاب کے دوران پولنگ اسٹیشن میں موبائل فون لے جانے پر پابندی عائد کر دی ۔ووٹ کی رازداری یقینی بنانے کیلئے موبائل فون پولنگ اسٹیشن میں نہیں لے جایاجاسکتا۔ 

18:47:49 02-09-2018

پاکستان میں صدارتی انتخاب کیلئے تیاریاں آخری مراحل میں داخل، بیلٹ پیپرز کی چھپائی مکمل

​ اسلام آباد(آئی این پی ) صدارتی انتخاب کے لیے الیکشن کمیشن کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئیں، الیکشن کمیشن نے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا عمل مکمل کر تے ہوئے   پانچوں پریزائیڈنگ افسران کے نمائندوں کو(آج) اتوار  کو  طلب کرلیا۔ 

18:33:29 01-09-2018

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد سے چین کے سفیر یا ئو جنگ کی ملاقات

اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستانی وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا

19:14:13 31-08-2018

پاکستانی مرد والی بال ٹیم نے چینی ٹیم کو شکست دے دی

 پاکستانی مرد والی بال کی ٹیم نے تیس تاریخ کو جکارتہ میں جاری ایشیائی گیمز میں چینی ٹیم کو تین دو کے سکور سے شکست دی۔ چینی ٹیم اکتیس تاریخ کو سعودی عرب کے ساتھ نویں پوزیشن

10:36:00 31-08-2018
HomePrev...43444546474849...NextEndTotal 91 pages