ایران اور عراق کے سرحدی علاقے میں ہونے والے زلزلے سے ایران میں کم از کم چار سو پینتالیس افراد ہلاک

2017-11-14 15:38:54
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

ایران اور عراق کے سرحدی علاقے میں ہونے والے زلزلے سے ایران میں کم از کم چار سو پینتالیس افراد ہلاک

ایران اور عراق کے سرحدی علاقے میں ہونے والے زلزلے سے ایران میں کم از کم چار سو پینتالیس افراد ہلاک

ایران اور عراق کے سرحدی علاقے میں ہونے والے زلزلے سے ایران میں کم از کم چار سو پینتالیس افراد ہلاک

ایران اور عراق کے سرحدی علاقے میں ہونے والے زلزلے سے ایران میں کم از کم چار سو پینتالیس افراد ہلاک

ایران کی نیوز ایجنسی نے تیرہ تاریخ کو اطلاع دی کہ عراق اور ایران کے سرحدی علاقے میں بارہ تاریخ کی رات کو ہونے والے شدید زلزلے سے ایران میں کم از کم چار سو پینتالیس افراد ہلاک اور سات ہزار سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔

اطلاع میں کہا گیا ہے  کہ مزکورہ زلزلہ مقامی وقت  کے مطابق بارہ تاریخ کی رات کو آیا، اس وقت  زیادہ تر لوگ سو رہے  تھے۔ایران میں کم از کم چودہ صوبے زلزلے کی  زد میں آئے۔ اس وقت تک زلزلے کے ایک سو نوے سے زائد جھٹکے آچکے  ہیں۔

امریکی ارضیاتی سروے کے تحت زلزلے کے حوالے سے نیٹ ورک کے مطابق سات اعشاریہ تین شدت کا زلزلہ عراق کے شمالی میں واقع حلابجہ کے جنوب مغربی پہاڑی علاقے میں آیا، جو ایران کے مغربی سرحدی علاقے سے منسلک ہے۔


شیئر

Related stories