چین میں اصلاحات اور کھلی پالیسی کے نفاذکے بعد گزشتہ چالیس برسوں میں غربت کے خاتمے کے شعبے میں نمایاں کامیابیاں حاصل ہوئیں، کیَون رُڈ

2018-04-16 10:45:22
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

 چین میں اصلاحات اور کھلی  پالیسی کے نفاذکے بعد گزشتہ چالیس برسوں میں غربت کے خاتمے کے شعبے میں نمایاں کامیابیاں حاصل ہوئیں، کیَون رُڈ

 چین میں اصلاحات اور کھلی  پالیسی کے نفاذکے بعد گزشتہ چالیس برسوں میں غربت کے خاتمے کے شعبے میں نمایاں کامیابیاں حاصل ہوئیں، کیَون رُڈ


آسٹریلیا کے سابق وزیر اعظم ، امریکی  ایشیائی ایسوسی ایشن کے ماتحت پالیسی ریسرچ  انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ کیَون رُڈ نے چودہ تاریخ کو کہا کہ چین میں اصلاحات اور کھلی پالیسی کے نفاذ کے بعد گزشتہ چالیس برسوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں ۔ اور سب سے زیادہ قابل ذکر  بات یہ ہے کہ چین نے ستر کروڑ  سے زائد  چینی عوام کو غربت سے نکالا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چینی عوام کو  اس پر فخر  ہونا چاہئے ۔ انہوں نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ غربت کا خاتمہ ایک بہت مشکل کام ہے ۔ اور وہ خوش قسمت ہیں کہ  انہوں نے چین میں اصلاحات اور کھلی  پالیسی سے اس ملک میں لائی گئی  تبدیلیوں کی گواہی دی ہے  ۔ 


شیئر

Related stories