افغان فورسسز کے فضائی حملے سے کم سے کم چار طالبان ہلاک

2018-05-20 16:12:14
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

افغانستان کے جنوبی صوبے زابل میں افغان اسپیشل آپریشنز  فورسسز کے فضائی حملوں میں کم سے کم چار شدت پسند طالبان ہلاک ہو گئے ہیں۔افغانستان کے آپریشنل کو آرڈینیشن گروپ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ فضائی حملے شاہ جوئے اور شنکے ضلع  میں دہشتگرد طالبان کے ٹھکانوں پر کیے گئےاور ان حملوں دہشتگردی میں استعمال ہو نے والے دو موٹر سائیکل بھی تباہ ہو ئے ہیں ۔


شیئر

Related stories