ہم نصیب معاشرے کا تصور اقوام متحدہ کی خلائی شعبے سے متعلق کانفرنس کے ثمرات پر مشتمل دستاویز میں شامل

2018-06-21 16:36:24
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

اقوام متحدہ کی خلائی شعبے سے متعلق کانفرنس کے قیام کی پچاسویں سالگرہ کی اعلی   سطحی تقریب بیس تاریخ کو ویانا میں منعقد ہوئی ۔ کانفرنس میں اس کے منظور کردہ    ثمرات  پر مشتمل دستاویز میں چین کی تجویز کے مطابق اپیل کی گئی ہے کہ خلائی شعبے   میں بین الاقوامی تعاون کو فروغ دیتے ہوئے ہم نصیب معاشرے کی تکمیل کی روشنی میں   بنی نوع انسان کی خوشحالی اور مفادات کے حصول کے لئے کوشش کی جائے ۔ 
گزشتہ تین   برسوں کے دوران  مذاکرات کے کئی ادوار ہوئے اور اس کے بعد  اقوام متحدہ کے تمام   ارکان  نے مشاورت کے بعد اتفاق رائے حاصل کئے بالآخر  اقوام متحدہ کی تہتر ویں جنرل   اسمبلی کے اجلاس  میں مذکورہ دستاویز  کی منظوری کےلئے اسے  پیش کیا جائے گا ۔    

شیئر

Related stories