بھارت میں ٹرین حادثے میں اکسٹھ افراد ہلاک

2018-10-20 16:46:56
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

 

بھارتی ریاست پنجاب کے اہل کار نے بیس تاریخ کو بتایاکہ انیس تاریخ کی رات کو ہونے والے ٹرین حادثے میں اکسٹھ افراد جان بحق ہوئے جبکہ ستر سے زیادہ ذخمی ہوئے۔ 
پنجاب کے وزیر اعلی نے حادثے کی تحقیقات کاحکم دے دیاہے۔


شیئر

Related stories