پاکستانی وزیراعظم کے دورہ چین سے پاک چین تعلقات مزید مستحکم کرنے میں مدد ملی، ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل

2018-11-08 18:19:36
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستانی ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے دورہ چین سے دونوں ممالک کے باہمی تعلقات  مزید مستحکم کرنے میں مدد ملی۔دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان ڈاکٹر فیصل نے وزیراعظم کے دورہ چین پر بات کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نے چینی ہم منصب کی دعوت پر دورہ کیا، دورے سے دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے میں مدد ملی۔


شیئر

Related stories