نیوزی لینڈ کی مساجدمیں فائرنگ سے انچاس افراد جاں بحق

2019-03-15 18:35:12
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

نیوزی لینڈ کی مساجدمیں فائرنگ  سے انچاس افراد جاں بحق

نیوزی لینڈ کی مساجدمیں فائرنگ سے انچاس افراد جاں بحق

نیوزی لیند کے شہرکرائسٹ چرچ میں جمعے کے روز مساجدمیں ہونے والی شدید فائرنگ سے انچاس افراد جاں بحق اور اڑتالیس زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق کئی حملہ آوروں نے شہر کے مرکز میں واقع دو مساجد میں شدید فائرنگ کی ۔ مقامی پولیس کے مطابق کم از کم چار مشکوک افراد کو گرفتار کر لیاگیا ہے۔ نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم جاسیندا اردرن نے جمعے کی شام ٹی وی پر خطاب میں اس واقعے کو دہشت گردی قرار دیا۔


شیئر

Related stories