ایران ایٹمی معاہدے کے خاتمے کا تنہا زمہ دار نہیں ہے، انگیلا میرکل

2019-07-20 15:56:19
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے انیس تاریخ کو اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایران کے ایٹمی معاہدے کا خاتمہ صرف ایران کی ذمہ داری نہیں ہے ۔ انہوں نے خلیجی علاقے میں پیدا ہونے والی کشیدہ صورت حال پر قابو پانے کے لیے تمام ممکنہ سفارتی کوششوں کی اپیل کی ہے ۔

انگیلا میر کل اسی روز منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں ایران کے ایٹمی پروگرام کے حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کہ امریکہ نے پہل کر تے ہوئے ایران کے ایٹمی معاہدے سے الگ ہونے کا اعلان کیا تھا ۔ یوں ایران کا ایٹمی معاہدے موجودہ پیچیدہ شکل اختیار کر چکا ہے۔ میرکل نے اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے صورت حال کو معمول پر لانے کے ہرممکنہ سفارتی کوشش کی ضرورت پر زور دیا۔


شیئر

Related stories