غیر قانونی طور پر تارکین وطن کو لے جانے والا جہاز لیبیا کے سمندر میں غرق ہونے سے 100 سے زائد افراد لاپتہ

2019-07-26 14:34:12
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

لیبیا کے بحری فوج نے 25تاریخ کوبتایا کہ غیر قانونی تارکین وطن کو لے جانے والا ایک بحریجہاز لیبیا کے سمندرمیں ڈوب گیا، جسکے نتیجے میں 100 سے زائدافراد لاپتہہو گئےہیں.
لیبیا کے بحریہ کے ترجمان نے 25تاریخ کوبتایا کہ تقریباً 250 غیر قانونی تارکین وطن لکڑیکےجہازپر سوار ہو کراسمگل ہونےکی کوشش کررہے تھےاس دوران یہلیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے مشرق میں 120 کلومیٹر کے فاصلے پر سمندر میں ڈوب گیا . قریب میںماہی گیر کشتی نے 134 افراد کو بچایاجبکہ ایکلاش کو نکالا ،اس کے علاوہ 100 سے زائد لوگ لاپتہ ہیں.
ترجمان نے بتایا کہ انافراد کا تعلق زیادہ ترافریقی ممالک سے ہے.  

شیئر

Related stories