کورنل فیروٹا بین الاقوامی جوہری توانائی ادارے کی کونسل کےقائم مقام ڈائریکٹر جنرل مقرر

2019-07-26 15:07:46
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

بین الاقوامی جوہری توانائی ادارے کی کونسلنے مقامیوقت کے مطابقپچیسجولائی کوایک بیان جاری کیا جس میںبین الاقوامی جوہری توانائی ادارےکےچیف کوآرڈینیٹراور اس ایجنسی میں رومانیہ کے نمائندے کورنل فیروٹاکو قائم مقامڈائریکٹر جنرل بنانےکا اعلان کیا گیا.
بین الاقوامی جوہری توانائی ادارے کی کونسل نےبیان میں کہا کہ اس ادارے کے ڈائریکٹر جنرل یو کی امانوکے حالیہ دنوںانتقال کے باعث ادارے کو معمول کے مطابق چلانے کے لئے، اگلے ڈائریکٹر جنرل کے تقرر تک ،کورنل فیروٹاکو قائم مقامڈائریکٹر جنرل کے طور پر مقرر کیاگیا ہے۔
یوکی امانوکی اہم کامیابیوں میں سے ایک ایرانی ایٹمی معاہدےکے مذاکرات میں بھرپور طورپر حصہ لینا تھا بطور ڈائر یکٹر جنرلان ہی کے دور میں اس معاہدے پر دستخط ہوئے۔انہوں نےاس معاہدے کو عملی جامہ پہنانے میں مثبت کردار اداکیا. جنوری 2016 سے، بین الاقوامی جوہری توانائیادارہایرانکی طرف سے مشترکہ جامع ایکشن پلان کےمطابق ایٹمی معاہدے سے متعلقوعد وں کی پاسداری یا بصورت دیگر کا جائزہ اور نگرانی کر رہا ہے .

شیئر

Related stories