بنگلہ دیش میں چینی ثقافتی مہینہ منانے کی سرگرمیوں کا آغاز

2019-08-02 15:07:54
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

رواں سال جولائی میں بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجدنے چین کا دورہ کیا ،اسی دوران دونوں ممالک نے ۲۰۱۹ تا ۲۰۲۲ چین بنگلہ دیش کے ثقافتی اور سیاحتی تبادلے کے عملی منصوبے پر دستخط کیے ۔جس کے تحت ،حال ہی میں بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ۲۰۱۹ چینی ثقافتی مہینے کی سرگرمیوںکا آغاز ہوا ۔ بیجنگ یونیورسٹی کے ٹیگور ڈرامہ گروپ اور بنگلہ دیش کے فنکاروں نے مشترکہ طو رپر ڈھاکہ یونیورسٹی اور بنگلہ دیش کے قومی فنی ادارے میں ٹیگور کے مثالی ڈرامہ چترا کوپر فارم کیا ، اس سے چین اوربنگلہ دیش کےدرمیان ڈرامہکے میدان میں ثقافتی تبادلہ نئی بلندی تک پہنچ گیا ہے ۔



شیئر

Related stories