امریکہ اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا آٹھواں دور اختتام پ پزیر

2019-08-13 11:11:04
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

بارہ اگست کو قطر کے دارالحکومت دوہا میں امریکہ اور افغان طالبان کے درمیان جاری مذاکرات کا آٹھواں دور اختتام پزیر ہو گیا ۔ گو کہ فریقن کے درمیان کوئی حتمی معاہدہ طے نہیں پا سکا تاہم نتائج کے حصول کی ظاہر کی گئی ہے۔ نتائج کے بارے میں تفصیلات کی بھی کوئی وضاحت نہیں کی گئی۔


شیئر

Related stories