امریکہ کا خلائی کمانڈ کے قیام کاباضابطہ اعلان

2019-08-31 15:52:37
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 29 تاریخ کو یو ایس اسپیس کمانڈ کے قیام کاباضابطہ اعلان کیا ۔ جس کا مطلب ہے کہ امریکہ کی خلائی فوج کے قیام کے لیے ایک اور قدم اٹھایا گیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ خلا کوامریکی قومی سلامتی اور قومی دفاع میں مرکزی حیثیت حا صل ہے ، اور اس بات کو یقینی بنایا جائےگا کہ خلا کے میدان میں امریکہ کی حکمران حیثیت کو کبھی بھی چیلنج نہ کیا جا سکے۔


شیئر

Related stories