برطانوی حکومت "بریگزٹ" ریزرو میں مزید 2 ارب ڈالر کا اضافہ کرے گی

2019-09-05 10:58:46
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چار ستمبر کوبرطانوی چانسلر برائے خزانہ سعید جاوید نے اعلان کیا ہے کہ برطانوی حکومت "بریگزٹ" کے لیے مزید 2 ارب پاؤنڈ مختص کرے گی۔ بریگزٹ ریزروز میں گزشتہ دو ماہ میں دوسری مرتبہ اضافہ کیا گیا ہے۔ برطانوی حکومت نے اب اس مد میں کل آٹھ ارب تیس کروڑ پاؤنڈ کا وعدہ کیا ہے۔سعید جاوید کا خیال ہے کہ "بریگزٹ" کا بہترین طریقہ یورپی یونین کو چھوڑنے کا معاہدہ طے پانا ہے ،لیکن اگر یہ معاہدہ نہیں پاتا تو برطانیہ مستقبل میں یورپی یونین کے ساتھ آزادانہ تجارت کا معاہدہ بھی کر سکتا ہے۔


شیئر

Related stories