اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کی سینئر مشیر کی جانب سے ہانگ کانگ میں پر تشدد کارروائیوں کی مذمت

2019-09-07 18:41:26
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چار ستمبر کو اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کی سینئر مشیر مشیل باشیلےنے سالانہ رسمی پریس کانفرنس میں صحافیوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کی چیف ایگزیکٹو کیری لام کی جانب سےبات چیت کے لئے پلیٹ فارم کے قیام کا اعلان حوصلہ افزا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ ہر قسم کی پر تشدد کارروائیوں اور املاک کو نقصان پہنچانے کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مظاہروں کے دوران پرتشدد واقعات کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔


شیئر

Related stories