امریکی صدر کی جانب سے اسٹریٹجک پیٹرول ریزرو کے استعمال کی اتھارٹی جاری

2019-09-16 15:13:29
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

پندرہ ستمبر کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ سعودی عرب کی پٹرول تنصیبات پر حملے کے واقعات سے نمٹنے کے لیے انہوں نے "ناگزیر حالات میں " اسٹریٹجک پیٹرول ریزروز سے پیٹرول استعمال کرنے کی اتھارٹی جاری کر دی ہے تاکہ منڈی میں پیٹرول کی فراہمی ضرورت کے مطابق ہو۔


شیئر

Related stories