روحانی، ٹرمپ سے نہیں ملیں گے، ایرانی وزارت خارجہ

2019-09-17 10:05:13
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

ایرانکی وزارت خارجہ کے ترجمان محمد موسوی نے سولہ تاریخ کو ایک باقاعدہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر ایرانی صدر حسن روحانی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات نہیں کریں گے۔ موسوی نے کہا کہ صدر حسن روحانی کی موجودہ سفر ی مصروفیات کے تحت ، ٹرمپ کے ساتھ ملاقات کا کوئیمنصوبہ نہیں ہے۔انہوں نےمزید کہا کہ یہ ملاقات نیویارک میں ہوتی نظر نہیں آتی۔
موسوی نے زور دے کر کہا کہ صدرروحانی نے پہلے یہ واضح کر دیا ہے کہکوئی بھی ملاقات فوٹو گرافی کے لئے نہیں ، بلکہ ٹھوس نتائج کے حصول کی خاطر ہوگی۔

شیئر

Related stories