سابق نائب امریکی صدر بھی ٹرمپ کے مواخذے کے ہامی

2019-10-10 15:13:30
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

امریکہ کے سابق نائب صدر،آئندہ انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوارجو بائیڈن نے نو تاریخ کو اپنے بیان میں کہا کہ وہ صدر ٹرمپ کے مواخذے کی حمایت کرتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ٹرمپ نے حلف اٹھانے کی تقریب میں کئے جانے والے وعدوں کی خلاف ورزی کی اور ملک سے غداری کی ۔ اس لیے ان کامواخذہ کیا جانا چاہیئے ۔ تاہم ٹرمپ نے سوشل میڈیا جاری اپنے ردعمل میں کہا کہ انہوں نے کوئی غلطی نہیں کی ۔


شیئر

Related stories