سعودی بندرگاہ کے قریب ایرانی تیل بردار جہاز پر میزائل حملہ

2019-10-11 18:57:53
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

ایرانی میڈیا کی گیارہ اکتوبر کی رپورٹس کے مطابق بحیرہِ احمر میں سعودی بندرگاہ کے قریب ایک ایرانی تیل بردار جہاز پر دو میزائل داغے گئے۔ یہ بحری جہاز ایران کی قوی آئل ٹینکر کمپنی کی ملکیت ہے اور کمپنی کے مطابق ان کا جہاز سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ سے ساٹھ میل دور تھا جب اس پر میزائل حملہ ہوا۔ حملے کے نتیجے میں جہاز سے تیل کا اخراج ہونے لگا سرکاری کمپنی کا کہنا ہے کہ شاید یہ دھماکے میزائلوں کی وجہ سے ہوئے ہیں۔ اس حادثے میں عملے کے تمام ارکان محفوظ ہیں ،صورتِ حال قابو میں ہے اور اس حادثےکی تفتیش جا ری ہے۔


شیئر

Related stories