عالمی مالیاتی فنڈ نے ایک مرتبہ پھر متوقع عالمی معاشی نمو میں کمی کر دی

2019-10-16 11:21:34
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

پندرہ اکتوبر کو عالمی مالیاتی فنڈ یعنی آئی ایم ایف نےمتوقع عالمی معاشی رپورٹ کا اجراء کیا ۔ رپورٹ میں سال دو ہزار انیس کے لیے متوقع عالمی اقتصادی اضافے کو تین فیصد تک کمی کی گئی ہے جو دو ہزار آٹھ میں رونما ہوا مالیاتی بحران کے بعد سب سے نچلا درجہ ہے ۔ آئی ایم ایف کی چیف ماہر معاشیات گیتا گوپی ناتھ نے کہا کہ تجارتی رکاوٹیں اور جغرافیائی سیاسی تناؤ میں مسلسل اضافہ اقتصادی اضافے کو کمزور کرتا رہا ہے۔عالمی اقتصادی مستقبل بدستور غیر مستحکم ہورہا ہے۔انہوں نے اپیل کی کہ مختلف ممالک کی حکومتوں کو اس حوالے سے اپنی پالیسیوں میں غلطی سے اجتناب کرنا چاہیےاور عالمی تعاون کو مضبوط بنانا چاہیے۔


شیئر

Related stories