روسی وزیر خارجہ کی روسی اور امریکی سفارتی مشن سے معمول کے مطابق دوبار ہ کام شروع کرنے کی اپیی

2019-10-21 10:43:54
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

20 تاریخ کو ، روسی وزیر خارجہ سر گئی لاوروف نے روس اور امریکہ کے ایک دوسرے کے ممالک میں قائم سفارتی مشن سے جلد از جلد معمول کے مطابق دوبارہ کام شروع کرنے کی اپیل کی۔

اسی روز روسی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے سرگئی لاوروف نے کہا کہ روس اور امریکہ کے ایک دوسرے کے ممالک میں تعینات سفارتی مشن معمول کے مطابق کام نہیں کر رہے ۔یہ صورتحال امریکی حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے ہے۔ روس اس مسلے کے حل کے لئے کسی بھی وقت امریکہ کے ساتھ بات چیت کے لئے تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ جتنا جلد ہوگا بہتر ہوگا۔


شیئر

Related stories