افغانستان میں صوبائی گورنر کے قافلے پر حملے میں تین افراد ہلاک

2019-10-21 14:13:49
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

افغانستان کے ایک اہل کار نے بیس تاریخ کو اپنے ایک بیان میں کہا کہ مشرقی افغانستان میں واقع صوبہ وردک کے گورنر کے قافلے کو اسی دن صوبے کے صدر مقام میں خود کش حملے کا نشانہ بنایا گیا جس سے تین عام شہری جان بحق اور گورنر کے دو محافظ زخمی ہوگئے ۔ تاہم گورنر مظفر الدین یامین محفو ظ رہے۔

تاحال کسی تنظیم یا فرد نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ۔


شیئر

Related stories