امریکی صدر اچانک افغانستان پہنچ گئے

2019-11-29 11:31:00
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

افغانستان کے مقامی وقت کے مطابق اٹھائیس نومبر کی رات ساڑھے آٹھ بجےامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا صدارتی طیارہ بگرام کےہوائی اڈے پر اترا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد جنگ زدہ افغانستان کا یہ پہلا اور بالکل غیر متوقع دورہ ہے۔

بگرام بیس پر تین گھنٹے سے زائد کے اس قیام میں امریکی صدر نےیومِ تشکر کی مناسبت سے افغانستان میں تعینات امریکی فوجیوں کے ساتھ وقت گزارا اور افغان صدر اشرف غنی سے بھی ملاقات کی۔

اطلاعات کے مطابق امریکی صدر نے کہا کہ طالبان اور امریکہ امن مذاکرات میں مصروف ہیں ۔


شیئر

Related stories