نیپال میں 13 ویں جنوبی ایشیائی کھیلوں کا آغاز

2019-12-02 11:04:57
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

یکم دسمبر کو ، نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں 13 ویں جنوبی ایشیائی کھیلوں کا افتتاح ہوا ۔ افتتاحی تقریب میں نیپال کی صدر بد ھیا دیوی بھنڈاری نے شرکت کی۔

اس مرتبہ کھیلوں کا موضوع ہے "امن ، خوشحالی اور دوستی" ۔افغانستان کی عدم موجودگی کے علاوہ ، پاکستان ، بھوٹان ، بھارت ، مالدیپ ، سری لنکا ، بنگلہ دیش اور نیپال سمیت سات ممالک کےتقریباً 5 ہزار کھلاڑی اور عہدیدار جنوبی ایشیائی کھیلوں میں شرکت کررہے ہیں۔


شیئر

Related stories