مسئلہ شام کے حوالے سے آستانہ مذاکرات کا قازقستان میں انعقاد

2019-12-12 10:34:37
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

سنہوا نیوز ایجنسی کے مطابق مسئلہ شام کے حوالے سے دو روزہ آستانہ مذاکرات کا چودہواں دور گیارہ تاریخ کو قازقستان کے دارالحکومت نور سلطان میں اختتام پزیر ہوا۔مذاکرات میں شام میں آئینی کمیشن کی حمایت، ادلیب کی صورتحال اور انسانی ہمدردی سمیت دیگر امور پر بات چیت کی گئی۔

روس، ایران ، ترکی اور شام کے سرکاری عہدہ داروں اور شام میں حزب اختلاف کے نمائندوں نے مذاکرات میں شرکت کی۔اردن ، عراق اور لبنان کے حکومتی نمائندوں اور اقوام متحدہ کے وفد نے بطور مبصر اجلاس میں شرکت کی۔


شیئر

Related stories