امریکی وزارت خزانہ نے چین کوشرح تبادلہ میں رد وبدل کرنے والے ممالک کی فہرست سے ہٹا دیا

2020-01-14 11:04:18
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

امریکی وزارت خزانہ نے تیرہ تاریخ کو زرمبادلہ کی پالیسی سے متعلق ایک جزوی رپورٹ جاری کی۔اس رپورٹ میں چین کو " شرح تبادلہ میں ردوبدل" کرنے والے ممالک کی فہرست سے خارج کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ دو روز بعد چین - امریکہ تجارتی مذاکراتی کمیٹی کے سینئر عہدیداران چین -امریکہ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے میں حاصل کردہ اتفاق رائے کے مسودے پر دستخط کریں گے۔


شیئر

Related stories