عراق میں قائم ایک فوجی بیس پر راکٹ حملہ

2020-01-15 10:06:30
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

عراقی وزارت داخلہ سے ملی اطلاع کے مطابق چودہ تاریخ کو بغداد کے شمال میں واقع ایک فوجی بیس پر دو راکٹ حملے ہوئے۔ اس فوجی بیس پرعراقی افواج کی تربیت کے لئے امریکی فوجی اہلکار تعینات ہیں۔

عراقی فوج کے دفتر برائے جوائنٹ آپریشنز کمانڈ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہاگیا ہے کہ حملے میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔تاحال کسی تنظیم یا شخص نے مذکورہ حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔


شیئر

Related stories