شام کے شمال مغربی علاقے میں تقریباً سات لاکھ افرادبے گھر

2020-02-12 15:38:00
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

گیارہ فروری کو جنیوا میں منعقدہ پریس کانفرنس میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفان دو جارے نےکہا کہ پچھلے سال دسمبر سے اب تک شام کے شمال مغربی علاقے میں تشدد کی کاروائیوں کے باعث بے گھر ہونے والے افراد کی تعداد تقریباً سات لاکھ کے قریب ہو گئی ہے جو کہ اب تک کا سب سے بلند ریکارڈ ہے۔بے گھر ہونے والے افراد میں زیادہ تر خواتین اور بچے ہیں۔

تشدد کی مسلسل کاروائیوں کی وجہ سے شام میں مزید ہسپتالوں اور طبی مراکز کو بند کر دیا گیا یا پھر ان کے کام کے اوقات مختصر کر دیے گئے ہیں۔



شیئر

Related stories