افغانستان میں کووڈ-۱۹ کے پہلے کیس کی تصدیق
2020-02-24 18:55:58
چوبیس فروری کو افغانستان کے وزیر صحت فیروزالدین فیروز نے افغانستان میں کووڈ-۱۹ کے پہلے کیس کی تصدیق کردی ہے۔یہ کیس ایران سے ملحق مغربی صوبہ ہرات میں پیش آیا ہے۔ اس سے قبل ہرات میں تین مشکوک کیسز سامنے آئے تھے۔