دی بیلٹ اینڈ روڈ کے تحت سری لنکا کے سدرن ایکسپریس وے کی توسیع کا منصوبہ مکمل

2020-02-25 16:49:22
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

سری لنکا کے سدرن ایکسپریس وے کی توسیع کا منصوبہ تیئیس فروری کو مکمل ہوا۔یہ دی بیلٹ اینڈ روڈ کے تحت ایک اہم منصوبہ ہے جس کی کل لمبائی 96 کلومیٹر ہے اور اس سے سری لنکا کے جنوب میں اقتصادی ترقی کو فروغ ملے گا۔

تئیس تاریخ کو سری لنکا کے صدر گوٹا با یا راجا پاکسے ،وزیر اعظم مہندا راجا پاکسے اور سری لنکا میں چینی سفیر چھنگ شوئے یوان نے مشترکہ طور پر اس منصوبے کے فعال ہونے کا افتتاح کیا۔


شیئر

Related stories