جنوبی کوریا میں نوول کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3526 تک پہنچ گئی

2020-03-01 17:03:42
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

جنوبی کوریا کے محکمہ صحت سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ، یکم مارچ کی صبح 9 بجے تک ، جنوبی کوریا میں نوول کرونا وائرس انفیکشن کے 376 نئے کیسوں کی تصدیق ہوئی ہے اور یوں متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 3526 تک پہنچ گئی ہے۔

376 نئے کیسز میں سے 333 کا تعلق جنوبی کوریائی شہر دائگو سے ہے۔ دائگو میں تصدیق شدہ کیسز کی کل تعداد 2569 ہوگئی ، جو ملک میں متاثرہ افراد کی کل تعداد کے ستر فیصد سے زائد ہے۔


شیئر

Related stories