​چین کے علاوہ 58 ممالک میں کووڈ 19- سے متاثرہ 7169 کیسوں کی تصدیق

2020-03-02 12:47:42
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

مقامی وقت کے مطابق یکم مارچ کو عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری کردہ کووڈ 19- کے حوالے سے روزانہ رپورٹ کے مطابق چین کے علاوہ کل 58 ممالک میں کووڈ 19- سے متاثرہ 7169 کیسوں کی تصدیق کی گئی ہے اور ایک سو چار ہلاکتوں کی اطلاع ملی ہے۔گزشتہ روز کی رپورٹ کے مقابلے میں چین کے باہر ایک ہزار ایک سو ساٹھ نئے کیسز سامنے آ ئے ہیں اور قطر سمیت پانچ نئے ممالک کا اضافہ ہوا ہے۔


شیئر

Related stories