چین کے باہر کووڈ-19 کے کیسز کی تعداد 17481 تک پہنچی

2020-03-07 16:41:40
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

عالمی ادارہ صحت کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق چھ مارچ کو وسطی یورپ کے وقت کے مطابق دس بجے تک چین کے باہر کووڈ-19 کے کل کیسوں کی تعداد 17481 ہو گئی ہے۔گذشتہ روز کے مقابلے میں پوری دنیا میں کووڈ-19 کے کیسز کی تعداد میں 2873 کیسز کا اضافہ ہوا ۔

  


شیئر

Related stories