دنیا بھر میں کووڈ۔۱۹ کے نئے مصدقہ کیسوں کی تعداد میں اضافہ

2020-03-23 11:27:33
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

بائیس تاریخ کو ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ میں ، دنیا بھر میں کووڈ۔۱۹ کے مزید 26،069 نئے کیسز اور 1،600 اموات کی تصدیق کی گئی ہے۔ یورپ میں کووڈ۔۱۹ کے تصدیق شدہ کیسوں کی مجموعی تعداد 151،293 ، جبکہ 7426 اموات ہو چکی ہیں۔

اسی روز بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق ، برطانیہ میں جاں بحق ہونے والے مزید اڑتالیس افراد میں ایک اٹھارہ سالہ فرد بھی شامل ہے۔ یہ برطانیہ میں اب تک کی سب سے کم عمر ہلاکت ہے۔


شیئر

Related stories