امریکہ میں کووڈ۔19 کے مصدقہ مریضوں کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ

2020-03-25 11:41:38
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

جونز ہاپکنز یونیورسٹی کے اعدادو شمار کے مطابق مشرقی امریکہ کے وقت کے مطابق چوبیس تاریخ کی شام پانچ بجکر چالیس منٹ تک امریکہ میں کووڈ۔19 سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 53268 تک پہنچ چکی ہے جبکہ 696 ہلاکتوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔امریکہ میں مسلسل دو روز سے نئے کیسوں کی تعداد دس ہزار سے ذائد رہی ہے۔ چوبیس تاریخ کو عالمی ادارہ صحت کی ترجمان مارگریٹ ہیریس نے بھی تصدیق کی کہ امریکہ میں کووڈ۔19 کے مصدقہ کیسوں میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ ممکنہ طور پر امریکہ دنیا بھر میں کووڈ۔19 سے شدید متاثرہ ملک بن جائے۔


شیئر

Related stories