ٹوکیو اولمپک گیمز اگلے سال تک ملتوی

2020-03-25 15:23:10
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn


مقامی وقت کے مطابق چوبیس تاریخ کو بین الاقوامی اولمپک کمیٹی نے اعلان کیا کہ دنیا بھر میں کووڈ-۱۹ کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافے کے پیش نظر ، ٹوکیو اولمپک کمیٹی ، جاپانی حکومت اور ٹوکیو کی حکومت نے غور وحوض کے بعد ٹوکیو اولمپک گیمز کودو ہزار اکیس کے موسم گرما تک ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تب تک اولمپک گیمز "ٹوکیو اولمپک گیمز اور پیرا اولمپک گیمز دو ہزار بیس"ہی سے موسوم رہیں گے۔

یا د رہے بتیسویں اولمپک گیمز جاپان کے شہر ٹوکیو میں چوبیس جولائی سے نو اگست دو ہزار بیس تک منعقد ہونے تھے۔


شیئر

Related stories