دنیا میں کووڈ -19 سے متاثرہ تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 509164 ہوگئی

2020-03-28 17:07:04
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق وسطی یورپ کے وقت کے مطابق ستائیس تاریخ کی صبح دس بجے تک دنیا بھر میں کووڈ-19 سے متاثرہ تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 509،164 رہی ،ان میں 23،335 افراد ہلاک ہوچکےہیں ۔ اس وقت دنیا کے 200 سے زائد ممالک اور علاقوں میں کووڈ-19 کےمتاثرہ تصدیق شدہ کیسزموجود ہیں ۔ یورپی خطے میں بدترین وبائی صورتحال پید ا ہوچکی ہے جہاں 36،414 نئے کیسوں کی تشخیص کی گئی ، مجموعی طور پر 286،697 کیسز کی تصدیق ہوچکی ہے ۔


شیئر

Related stories