معروف طبی جریدے دی لانسیٹ کی جانب سے چین کے ہمراہ یوم سوگ عالمی سطح پر منانے کی تجویز

2020-04-04 10:19:12
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

برطانیہ کے معروف طبی جریدے"دیلانسیٹ " کے ایڈیٹر ان چیفرچرڈ ہارٹن نے تین اپریل کو اپنیایک پوسٹ میں کورونا وائرس کی روک تھام میں چین کے موبائل اسپتالوں کے موثر کردار کوبھرپورسراہا۔انہوں نے تجویزپیش کی کہ عالمی برادری چینی عوام کے ساتھ مل کر کووڈ۔19کے باعث جاں بحق ہونے والے افراد اوراس وبا کے خلاف جنگ میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے طبی اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرے۔انہوں نے کہا کہ چار اپریل " عالمی یوم سوگ" کے طور پر منایا جائے۔


شیئر

Related stories