امریکہ میں کووڈ-۱۹ سے متاثرہ تصدیق شدہ کیسزکی تعداد270473تک پہنچ گئی
امریکہ کی جانز ہاپکنز یونیورسٹی کے تازہ ترین ڈیٹا کے مطابق مشرقی امریکہ کےوقت کے مطابق تین اپریل کی شام چار بجکر بتیس منٹتک امریکہ میں کووڈ-۱۹ سے متاثرہ تصدیق شدہ کیسز 270473ہیں ، جب کہ 6889اموات ہو چکیہیں۔
تیناپریلکوامریکی ریاست نیو یارک کے گورنرنے کہا کہ نیو یارکاسٹیٹ میں تصدیق شدہکیسز کی تعداد 102863 تک پہنچ گئی ہے ، جس میں انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں داخل ہونے والے 3،731 افراد بھی شامل ہیں۔ اسی دن نیو یارک اسٹیٹ میں اموات کی تعداد 2935 ہوگئی ، جس میں گزشتہ روز کے مقابلے میں 562نئی اموات کا اضافہ ہوا ، جوکہ ایک روز میں ہونے والی زیادہ سے زیادہ اموات میں نیا ریکارڈ اضافہ ہے۔
اس وقت نیو یارک اسٹیٹکو بدستوروینٹیلیٹرز کی کمیکا سامناہے۔ اس کے ساتھ ساتھ،تین اپریل کو یو ایس فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے)نےاپنےجاری کردی بیان میں امریکی طبیاداروں کوچین کی طرف سے تیار کردہ KN95 ماسکس کے استعمال کی اجازت دے دیہے۔ اس بیان سے ایف ڈی اے کا سابقہموقف تبدیل ہوگیاہے۔