سعودی عرب 9 اپریل کو "اوپیک +" ویڈیو کانفرنس کا انعقاد کرے گا

2020-04-06 18:45:29
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

پانچاپریل کو سعودیذرائع ابلاغ نے سرکاری ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ سعودی عرب 9 اپریل کو "اوپیک +" ویڈیو کانفرنس منعقد کرےگا۔ عرب کی نمائندگی کرنے والی تنظیم، پیٹرولیم برآمد کرنے والے ممالک ،(اوپیک) کے ممبران ،روسسمیت تیل پیدا کرنے والے دیگر ممالککے ساتھخام تیل کی بین الاقوامی منڈیمیںاستحکام کےحصول کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔
سرکاری عہدے دارکا کہنا ہے کہسعودی عرب پر امید ہے کہ اس اجلاسسےمارچ کے اوائل میں "روس کے عدم تعاون" کی وجہ سے خام تیل کی پیداوار میں کمی کے معاہدے پر مذاکرات کے ختم ہونے اور اس کےبعد تیل کی بین الاقوامی قیمتوں میں دوبارہ ہونے والی تیز ترینکمی سے بچا جا سکے گا ۔


شیئر

Related stories