دنیا بھر میں کووڈ-۱۹ سے متاثٰرہ 76498 نئے کیسز کی تصدیق
2020-04-14 11:30:03
عالمی ادارہ صحت کے تیرہ اپریل کو جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار بتاتے ہیں کہ وسطی یورپی وقت کے مطابق تیرہ تاریخ کی صبح دس بجے تک دنیا بھر میں کووڈ-۱۹ سے متاثرہ 76498 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے ۔مجموعی طور پر کووڈ-۱۹ کے کل 1773084 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں، اور 111652 ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔
یورپ میں تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 913349 جب کہ اموات کی تعداد 77419 ہے۔افریقہ میں پہلی مرتبہ تصدیق شدہ کیسز کی تعداد دس ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔