دنیا بھر میں کووڈ۔۱۹ سے متاثرہ افراد کی تعداد 1848439 ہو چکی ہے
2020-04-15 16:31:37
دنیا بھر میں کووڈ۔۱۹ سے متاثرہ افراد کی تعداد 1848439 ہو چکی ہے جبکہ اموات کی تعداد 117217ہے۔ پاکستان میں اس وقت مصدقہ مریضوں کی تعداد پانچ ہزار نو سو اٹھاسی ہو چکی ہے ،اموات ایک سو سات جبکہ اب تک ایک ہزار چار سو چھیالیس افراد صحت یاب بھی ہو چکے ہیں۔